Ghazi episode 5

Image
#غازی #قسط_نمبر5#  ہوٹل پہنچ کر میں نے دروازے کو اندر سے بند کیا اور پیکٹ کھولا اسمیں 8 ورق تھے جن پر ایک طرف ہندی میں لکھا ہواتھا میں نے موم بتی جلائی اور ورق کی سادہ سائیڈ پر ہیٹ دینا شروع کر دی تو اس پر نارنجی رنگ میں لکھائی ظاہر ہو گئی 15 منٹ تک عمل کرنے پر سارے پیپروں پر لکھائی میرے سامنے تھے یہ 8 ورق ہم5 نچوں کے لیے تھے میں نے پہلا ورقہ اٹھا کر پڑھا  تو اس پر بارڈر کراس کرنے کی مبارک اور مزید حوصلہ افزائی کے لئے الفاظ اور مجھے ایک خاص مشن سونپا گیا تھا اور اسکو ارجنٹ پورا کرنے کا کہا گیا تھا اس کے علاوہ پیکٹ کی رسیو کی رسید اور اب تک کی کارکردگی کی روپوٹ اور سرسری تمام احوال لکھنے کا کہا گیا تھا اور اس کے علاوہ پیکٹ میں دس ہزار بھارتی کرنسی بھی تھی. میں پہلے سے تیار شدہ روشنائی سے دو صفحات پر مشتمل تمام معلومات لکھی. کیونکہ دوسرے دن یہ سب میں نے اپنے کونٹیکٹ کے حوالے کرنا تھا. روشنائی کا ذکر کرتا چلوں یہ سپیشل روشنائی پیاز کے پانی لہسن کے پانی اور لیموں کے رس سے بنائی جاتی تھی جو لکھ کر سوکھ جانے کے بعد اس کا پتہ ہی نہیں چلتا تھا جب تک کہ اسکو آگ سے ہیٹ نہ دی جاتی

دوکان بند ہے

#دوکان_بند_ھے

#قسط_1

ایک میرے جاننے والے ڈاکٹر صاحب ھیں جن کے ھاتھ میں خدا تعالی نے بڑی شفاء دی ھے لوگ ان کے پاس بڑی دور سے جاتے ھیں اپنا علاج کرانے کے لیے ایک دن ھم ان کی دوکان پر گیے تو بڑے اداس تھے ھم نے پوچھا ڈاکٹر صاحب  کیا بات ھے آپ پریشان لگ رھے ھیں..وہ ٹھنڈی سانس لے کر بولے کیا بتایں صاحب بڑا عجیب مسلہ ھو گیا ھے ھمارے ساتھ ..خدا خیر کرے ڈاکٹر صاحب ایسا کیا ھو گیا ھے آپ کے ساتھ میں نے جلدی سے پوچھا...کچھ دن سے ھمارے پاس مریض بہت کم آرھے ھیں جو آتے ھیں پورا علاج نہیں کراتے ایک ھی بار آتے ھیں دوسری بار آتے ھی نہیں ھیں بیماری ختم نہیں ھوتی مگر مریض دوبارہ نہیں آرھا اکثر مریضوں کے پاس میرا نمبر ھے جو کال کر کے بولتے ھیں کہ آپ کا کلینک کیوں بند ھے حالانکہ میں روز کلینک کھولتا ھوں وہ کہتے ھیں کہ ھم جب بھی آپ کے کلینک جاتے ھیں بند ملتا ھے کچھ مریضوں نے فون کیا کہ ھم ابھی اپ کے کلینک گیے تھے وہ بندھ ھے جبکہ میں کلینک میں ھی موجود تھا مریضوں کو کلینک بند ملتا ھے یہ کیا معاملہ ھے میں تو حیران ھوں ڈاکٹر صاحب نے پوری کہانی بتای...پھر بولے میں نے آپ کے بارے میں سنا ھے کہ آپ اس طرح کے کیس دیکھتے ھیں مھربانی کریں اور بتایں کویی معاملہ تو نہیں ھے..میں نے ان کی جانب حیرت سے دیکھا اور پوچھا..ڈاکٹر صاحب...آپ تو چیزوں پر یقین نہیں رکھتے پھر آج کیسے یہ بات کہہ رھے ھیں..ھاں میں ان پر یقین نہیں رکھتا مگر مجھے کچھ لوگوں نے یہ بات بتایی ھے کہ ایسا عمل کیا جاتا ھے کہ کسی کا کام بند کر دیا جاتا ھے پھر جب تک اس کا توڑ نہیں کیا جاتا معاملہ ویسا ھی رھتا ھے ڈاکٹر صاحب ھتیار ڈالتے ھوے کہا..اس کا مطلب ھے کہ ڈاکٹر صاحب کو کسی نے اس بارے میں پورا بریف کر دیا ھے ورنہ یہ جو اثرات کے منکر ھیں جادو بلیات کے منکر ھیں آج کیسے اس بات کو مان گیے میں نے دل میں سوچا...جی شاہ صاحب..انھوں نے مجھے مخاطب کیا تو میں ان کی جانب متوجہ ھوا..ھاں ڈاکٹر صاحب بولیں..میں نے ان کی جانب دیکھ کر کہا..شاہ صاحب اس کا حل آپ کے پاس ھو گا میں نے لوگوں سے یہ سنا ھے کہ آپ آسیبی اور جناتی کام کے ساتھ جادو کی کاٹ بھی کرتے ھیں ھمارا مسلہ دیکھ کر بتایں کہ یہ کیا ھے اور اس کا حل کیا ھے؟ ڈاکٹر صاحب نے التجاعاً کہا...میں نے کہا کہ یہ کیا معاملہ ھے میں دیکھ کر بتاونگا مگر ابھی مجھے کھانسی کی دوا دے دیں
تحریر. محمد صدیق

جاری ہے
اگلی قسط حاصل کرنے کیلے ہماری ویب سائٹ کا وزٹ کریں
www.pktahreer.blogspot.com

Comments

Popular posts from this blog

Ehsas emergency program

Ghazi episode 2

Ghazi episode 1